google-site-verification=2f-ZQECebbu_mOUoIE2pBhWhMyMCWTJE6vOfw7YJVnk header('HTTP/1.1 301 Moved Permanently'); header('Location: https://www.newsmagazineroom.blogspot.com/newurl'); exit(); موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

موجودہ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

0

 Published Jan 29:2023

وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اتوار کو پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کردیا۔


  وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 35 روپے فی لیٹر اضافے کا اعلان کیا۔

  قیمتوں میں تبدیلی کے بعد اب پیٹرول 249.80 روپے اور ڈیزل 262.80 روپے فی لیٹر میں دستیاب ہوگا۔

  ادھر ہائی اسپیڈ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمت میں 18 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

  ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمتیں 187 روپے اور مٹی کے تیل کی قیمت 189 روپے 83 پیسے ہے۔

  اسحاق ڈار نے کہا کہ گزشتہ 4 ماہ میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کیا گیا، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی اس عرصے میں کمی ہوئی۔

Post a Comment

0Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top