Published December 20:2023
سائفرکس کی سماعت سپریم کورٹ نے پی ٹی ای کے سربراہ عمران خان اور شاہ محمود قریشی کا ضمانت منظور کیا گیا یہ تریک انصاف کی بڑی کامیابی ہے یہ ضمانتیں دس دس لاکھ روپے مچلکووں کے ساتھ منظور کیا گیا ہے آج سپریم کورٹ میں تفصیلی سماعت ھو ئی

