Published March 30:2022
اسلام آباد: پی ٹی آئی کے سینیٹر فیصل جاوید خان نے تصدیق کی کہ وزیراعظم عمران خان کا آج ہونے والا خطاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
انہوں نے اپنے ٹوئٹر ہینڈل پر لکھا کہ وزیراعظم عمران خان کا آج کا قوم سے خطاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا آج قوم سے خطاب موخر ہو گیا ہے-
— Faisal Javed Khan (@FaisalJavedKhan) March 30, 2022

