google-site-verification=2f-ZQECebbu_mOUoIE2pBhWhMyMCWTJE6vOfw7YJVnk header('HTTP/1.1 301 Moved Permanently'); header('Location: https://www.newsmagazineroom.blogspot.com/newurl'); exit(); قبولیت، نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی وصولی کا عمل کل اختتام پذیر ہوگا۔

قبولیت، نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی وصولی کا عمل کل اختتام پذیر ہوگا۔

0

 Published January:02:2024

قبولیت، نامزدگی مسترد ہونے کے خلاف اپیلوں کی وصولی کا عمل کل اختتام پذیر ہوگا۔

آئندہ عام انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی منظور اور مسترد کیے جانے کے خلاف اپیلوں کی وصولی کا عمل کل اختتام پذیر ہو گا۔

 ان اپیلوں پر فیصلے اس ماہ کی 10 تاریخ تک کر دیے جائیں گے۔

 امیدواروں کی ابتدائی فہرست 11 تاریخ کو آویزاں کی جائے گی اور امیدوار رواں ماہ کی 12 تاریخ تک اپنے کاغذات نامزدگی واپس لے سکتے ہیں۔

 انتخابی نشان رواں ماہ کی 13 تاریخ کو الاٹ کیے جائیں گے جبکہ عام انتخابات کے لیے پولنگ اگلے ماہ کی 8 تاریخ کو ہوگی۔

Post a Comment

0Comments
* Please Don't Spam Here. All the Comments are Reviewed by Admin.
Post a Comment (0)

#buttons=(Accept !) #days=(20)

Our website uses cookies to enhance your experience. Learn More
Accept !
To Top